Paddy “Dhan” Rates || Cotton “Kapas” Rates Today

السلام علیکم کسان دوستو آج ہم بات کریں گے پاکستان کی مختلف گلہ منڈیو میں دھان اور کپاس کے تازہ ترین ریٹس کے باریے میں۔ اگر ہم دھان کی بات کریں تو دھان کی مارکیٹ میں آج مجموئی تور پر استحکام دیکھا گیا ہے۔ اور اگر کپاس کے حوالے سے بات کریں تو کپاس کی مارکیٹ میں تقریباً 100 سے لے کر 200 تک کی تیزی دیکھی گئی ہے۔ اب چلتے ہیں آج کے مارکیٹس ریٹس کی جانب۔ سب سے پہلے بات کرتے ہیں آج دھان کے مارکیٹس ریٹس کے حوالے سے ۔

دھان مارکیٹ ریٹس

زیادہ سے زیادہکم از کم ورائیٹی
37003300ایری فائن
30002800 ھائیبریڈ ایری 6
68006500سپر

سپر 1509 کے مختلف شہروں میں مختلف ریٹس کی تفصیل

زیادہ سے زیادہکم از کم شہر کا نام
59505600ہارون آباد
60505500بہاولنگر
61006000ساہیوال
59005800عارفوالا
60005500اوکاڑہ
61005800پاکپتن

سپر کائنات 1121 کی آج مارکیٹ ریٹس

زیادہ سے زیادہکم از کم شہر کا نام
60005500بہاولنگر
59005600ہارون آباد
60505800چیچہ وطنی
61005700ساہیوال
60005800عارفوالہ

کپاس مارکیٹ ریٹس

زیادہ سے زیادہکم از کمشہر کا نام
105009000ملتان
102009000ہارون آباد
100009500یزمان
105009000فورٹ عباس
100008000حاصل پور
102008000وہاڑی
102507500چیچہ وطنی
100008500رحیم یار خان
101009000فقیر والی

مزید ریٹس جاننے کے وزٹ کرتے رہیے شکریہ۔

Leave a Comment