Potato rates in okara mandi

السلام علیکم! تمام معزز کسانوں کو ہم اس ویب سائٹ پر آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔آج ہم اپ کو بتائیں گے پاکستانی منڈیوں میں آلو کے تازہ ترین ریٹس جن میں اوکاڑہ، کراچی ، پشاور، اور دیپالپور شامل ہیں اگر اپ یہ ریٹ روزانہ کی بنیاد پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہیے شکریہ۔

Potato Rates in Punjab Market || پنجاب منڈیوں میں آلوں کے ریٹس

زیادہ سے زیادہ ریٹکم سے کم ریٹورائیٹی
20001800آلو کروڈا 65 کلو
16001300آلو کروڈا 50 کلو
36004200آلو کروڈا بوری 120 کلو
20001600آلو لارا توڑا 65 کلو
35003200آلو لارا بوری 120 کلو
20001700فلامنگو تاڑا 65 کلو
17001500ایکسٹریکس تاڑا 65 کلو
18001500آلو لال سموے 65 کلو
1000600گولی آلو توڑا

پرائس ٹیبل آف پوٹیٹو

Vegetable Market Okara Potato Price || سبزی منڈی اوکاڑہ میں آلوں کے ریٹس

زیادہ سے زیادہ ریٹکم از کم ریٹوزنورائیٹی
33002400بوری 120 کلوآلو سفید
37002600بوری 120 کلوآلو لال
70000تقریبأبوریآمد

اوکاڑہ منڈی آلو ریٹس

Potato Rates vegetables market Peshawar || آلو ریٹ سبزی منڈی پشاور

زیادہ سے زیادہ قیمتکم سے کم قیمتوزنورائیٹی
48004500بوری وزن 120 کلوآلو لارا
45004000بوری وزن 122 کلوآلو کروڈا
43003800بوری وزن 122 کلوموزیکا
48003800بوری وزن 122 کلوآلو سانٹا

آلو ریٹ سبزی منڈی اوکاڑہ

Potato Rates Karachi Mandi || کراچی منڈی میں آلوں کا ریٹ

زیادہ سے زیادہ قیمتکم از کم قیمتوزنورائیٹی
1200110040 کلونیا آلو موزیکا
1400120040 کلونیا آلو سانٹا
1450120040 کلونیا لال آلو
60050040 کلوبیج آلو
گاڑی80آمدٹوٹل

کراچی منڈی میں آلوں کے ریٹس

Leave a Comment